تازہ ترین:

نبٹنے: کے نتائج

پنجاب: اہم شخصیات کو قتل کی دھمکیوں سے نبٹنے کے لئے کاﺅنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ کے لئے کروڑوں کے فنڈز کی منظوری

لاہور (معین اظہر سے) پنجاب میں وی وی آئی پی شخصیات کو دہشت گردوں کی طر ف سے قتل کی دھمکیاں ملنے کے بعد حکومت پنجاب نے کاﺅنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کیلئے کروڑوں روپے کے فنڈز کی منظوری دےدی ہے جبکہ اسکے دفاتر ہر ضلع میںبنانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ فوری طور پر 80 نئی آسامیاں پیدا

سیلاب کی تباہ کاریوں سے نبٹنے کیلئے امدادی ضرورت بڑھتی جا رہی ہے: ملک امان اللہ

برسلز (نامہ نگار) پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے اثرات کم کرنے اور نقصانات کی تلافی کے لئے ملکی وسائل بروئے کار لانے کے علاوہ بین الاقوامی سطح پر امدادی سرگرمیوں کی ضرورت بڑھتی جا رہی ہے۔ عالمی اداروں نے قدرے تاخیر سے سہی سہی مگر مصیبت زدگان کی حالت زار کا نوٹس لینا شروع کر دیا ہے جو خوش آئند ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی یورپ و بیلجیئم کے سرپرست ملک امان اللہ نے بیلجیئم پارلیمنٹ کے ممبران خان کرسٹو، نیکوہاسلف سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ بیلجیئم کی حکومت اور این جی

مزید نتائج