تازہ ترین:

ناگپور: کے نتائج

ورلڈکپ ....انگلینڈ اور ہالینڈ کی ٹیمیں آج ناگپور میں مدمقابل ہونگی

لاہور (سپورٹس ڈیسک) دسویں عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں آج منگل کو صرف ایک میچ کھیلا جائیگا جس میں انگلینڈ اور ہالینڈ کی ٹیمیں ناگپور میں ایک دوسرے کے مدمقابل ہونگی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان آج تک صرف دو میچ ہی کھیلے گئے ہیں اور دنوں میچوں میں انگلش ٹیم نے فتح حاصل کی تھی۔ انگلش

ناگپور ٹیسٹ : نیوزی لینڈ 193 پر آﺅٹ‘ بھارت کے 2 وکٹوں پر 292 رنز

ناگپور(این این آئی) بھارت نے تیسرے کرکٹ ٹیسٹ کے دوسرے روز کھیل کے اختتام پر نیوزی لینڈ کے ا193 رنز کے جواب میں 292 رنز بنائے اور اسکے دو کھلاڑی آﺅٹ ہوئے اس طرح بھارت نے99رنز کی برتری حاصل کر لی ہے۔ناگپور میں جاری ٹیسٹ کے دوسرے روز نیوزی لینڈ نے اپنی پہلی نامکمل اننگز کا آغاز 147

ناگپور ٹیسٹ : نیوزی لینڈ نے 7 وکٹوں پر 148 رنز بنا لئے

ناگ پور (نیٹ نیوز)ناگ پور ٹیسٹ کے پہلے دن بارش کے باوجود بھارتی ٹیم نیوزی لینڈ کے 7 کھلاڑی آﺅٹ کرنے میں کامیاب ہو گئی۔ جیسی رائیڈر 59 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورر رہے۔ ناگ پور میں جاری میچ کے پہلے روز نیوزی لینڈ کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ٹم میکنٹوش اور مارٹن

مزید نتائج