واشنگٹن سے جاری ایک بیان میں امریکی صدراوباما نے کہا کہ مصر میں انتقال اقتدار کا عمل شفاف بنایا اورمظاہرین پرجبراور تشدد سے گریز کیا جائے،انہوں نے کہا کہ مصر کے صدرحسنی مبارک کا نائب صدرعمرسلیمان کو اختیارات سونپنا ناکافی قدم ہے ،مصری قیادت ملک میں سیاسی تبدیلیوں کی وضاحت کرے،امریکی صدر اوباماکا مزید کہناتھا کہ امریکہ مصرمیں عوامی خواہشات کے مطابق حقیقی تبدیلی چاہتا ہے