ناک: کے نتائج

امریکی باکسر ناک آﺅٹ‘ عامر خان مسلسل پانچ ویں بار لائٹ ویلٹر ویٹ ٹائٹل جیت گئے

لاس ویگاس (بی بی سی ڈاٹ کام + ریڈیو نیوز) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے زیب جوڈا کو شکست دےکر مسلسل پانچویں بار لائٹ ویلٹر ویٹ ٹائٹل جیت لیا۔ عامر خان نے میچ کے پانچویں راو¿نڈ میں زیب جوڈا کو چاروں شانے چت یعنی ناک آو¿ٹ کر کے یہ اعزاز جیتا۔ 24 سالہ عامر خان اپنے

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے امریکی باکسرزیب جوڈا کو ناک آؤٹ کرکے ورلڈ لائٹ ویٹ ویلٹرچیمپئن کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

امریکہ کے شہر لاس ویگاس میں ہونے والے اس مقابلے میں ویلٹر چیمپئن عامر خان کا پلڑا شروع ہی سے بھاری رہا اور انہوں نے اپنے زور دارمکوں سے امریکی باکسر زیب جوڈا پر دباؤ برقرار رکھا ۔میچ کے پانچویں راؤنڈ میں انہوں نے امریکی باکسر کو ناک آؤٹ کرکے ورلڈلائٹ ویٹ ویلٹر کا ٹائٹل حاصل کرلیا۔اس موقع پر عامرخان نے کہا کہ وہ گیم پلان کے مطابق کھیلے ،زیب جوڈا طاقتور کھلاڑی ہے اس کو ہرانا میرے لئے چیلنج تھا۔مقابلے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے عامر خان کے والد سجاد خان نے کہا کہ پاکستان اور برطانیہ دونوں ممالک کو

سندھ نیشنل فرنٹ کے سربراہ اور سابق وزیراعلٰی سندھ ممتاز بھٹو نے کہا ہے کہ ذوالفقارمرزا نے معافی مانگ کر سندھیوں کی ناک کٹوا دی۔

سکھر میں این ایس ایف کے ضلعی صدر سیف اللہ بھٹوکی اہلیہ کے انتقال پرتعزیت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ممتازعلی بھٹو نے کہا کہ اشتعال انگیز بیانات دے کر معافی مانگنا صوبائی وزیرذوالفقار مرزا کی عادت بن چکی ہے۔ سابق وزیراعلٰی سندھ نے کہا کہ مفاہمتی سیاست کرپشن کا دوسرا نام ہے۔ کمشنری نظام ہویاکوئی دوسرا، نظام وہی اچھا ہوتا ہے جو کرپشن سے پاک ہو اورعوام کے مسائل حل کرے۔ ان کا کہنا تھا کہ کراچی سمیت پورے ملک میں حکومت کی رٹ ختم ہوچکی ہے، بے گناہ لوگوں کو مارا جارہا ہے۔ عوام نے خاموشی کا روزہ نہ

مزید نتائج