تازہ ترین:

ناپاک: کے نتائج

ق لیگ پیپلز پارٹی کی بی ٹیم ہے، ناپاک اتحاد میں شامل نہیں ہونگے: سلیم سیف اللہ

اسلام آباد ( وقائع نگار +آن لائن+ ریڈیو نیوز) مسلم لیگ ہم خیال کے صدر سینیٹر سلیم سیف اللہ خان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور (ق) لیگ کے ناپاک اتحاد میں ہم شامل نہیں ہوں گے۔ نئی سیاسی صف بندیوں میں ایجنسیوں کو کردار ادا نہیں کرنا چاہئے۔ میاں برادران کی ناقص حکمت عملی کی وجہ سے

خودکش حملہ ملک دشمنوں کی کارستانی ہے‘ ناپاک عزائم خاک میں ملا دیں گے : شہبازشریف

لاہور (خبر نگار خصوصی) وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے اردو بازار چوک میں ہونے والے خودکش دھماکہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے ملک دشمنوں اور عوام دشمنوں کی کارستانی قرار دیا ہے۔ مزید برآں گذشتہ روز گورنر پنجاب سردار لطیف کھوسہ نے وزیر اعلیٰ شہباز شریف کو فون کیا اور دہشت گردی کے

قران مجید کی بے حرمتی کا ناپاک منصوبہ بنانے والےامریکی پادری ٹیری جونزکے برطانیہ میں داخلے پرپابندی عائد کردی گئی۔

برطانوی وزارت داخلہ کےترجمان کا کہنا ہے کہ امریکی پادری پرپابندی عوامی مفاد میں لگائی ہے،ان کا کہنا تھا کہ شدت پسندی کوکسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا ۔امریکی پادری ٹیری جونز نے گذشتہ سال قرآن پاک کو نذر آتش کرنےکامذموم منصوبہ بنایا تھا، جسے دنیا بھر کے مسلمانوں کے شدید احتجاج کے بعد ترک کردیا تھا

مزید نتائج