تازہ ترین:

ناٹنگھم: کے نتائج

ناٹنگھم ٹیسٹ میں بدترین شکست کے بعد تجربہ کار مڈل آرڈر بلے باز محمد یوسف کو سکواڈ میں دوبارہ شامل کرلیا گیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف سلیکٹر محسن حسن خان کا کہنا ہے کہ انگلینڈ میں موجود قومی ٹیم انتظامیہنے محمد یوسف کو سکواڈ میں دوبارہ شامل کرنے کی درخواست کی، جس پر انہوں نے دیگر سلیکٹرز کے ساتھ مشاورت کے بعد محمد یوسف کا نام قومی ٹیم کے لئے فائنل کردیا ہے۔ محسن حسن خان نے بتایا کہ محمد یوسف بالکل فٹ ہیں اور وہ ٹریننگ میںمصروف ہیں اس کے علاوہ وہ مقامی کلبز کی جانب سے بھی ٹورنامنٹس میں حصہ لے رہے ہیں۔ پی سی بی نے گذشتہ سال دورہ آسٹریلیا کے دوران ڈسپلن کی خلاف اور ناقص کارکردگی پر محمدیوسف اور یونس خان پر

ناٹنگھم ٹیسٹ : پاکستان کو 354 رنز سے بدترین شکست‘ انگلینڈ کیخلاف کم سکور پر آﺅٹ ہونے کا نیا ریکارڈ

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان کی کرکٹ کی تاریخ کا ایک اور سیاہ دن، انگلینڈ نے پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میں 354 رنز سے شکست دےدی پاکستانی ٹیم نے دوسری اننگز میں صرف 80 رنز پر آﺅٹ ہو کر انگلینڈ کے ہاتھوں سب سے کم سکور 87 رنز کا 56 سالہ پرانا ریکارڈ توڑ دیا، پہلے میچ میں کامیابی کے بعد

پاکستان کو ناٹنگھم ٹیسٹ جیتنے کے لئے چار سو پینتیس رنز کا ہدف مل گیا، قومی ٹیم نے  کھیل ختم ہونے تک تین وکٹیں گنوا دیں۔

انگلش کپتان اینڈریو سٹراؤس نے ٹیم کی دوسری اننگز دو سو باسٹھ رنز نو کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کی، ٹرینٹ برج میں جاری ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز انگلینڈ نے اپنی دوسری اننگز شروع کی تو کپتان اینڈریو سٹراس پہلے ہی اوور میں بغیر کوئی سکور بنائے پویلین لوٹ گئے۔ ایلسٹر کُک بارہ، کیون پیٹرسن بائیس اور جوناتھن ٹراٹ چھبیس رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ مڈل آرڈر بلے باز پال کولنگ ووڈ ایک سکور بنا کر عمر گُل کا شکار بنے۔ پہلی اننگز میں سنچری سکور کرنے والے ایوئن مورگن خاطر خواہ کارکردگی کا مظاہرہ نہ کر سکے اور سترہ رنز بنا

مزید نتائج