تازہ ترین:

نامہ: کے نتائج

اگر ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کچھ کہا توان کا حلف نامہ لائیں اور آئینی درخواست دائر کریں تو اس کی تحقیقات کرائی جاسکتی ہیں۔ چیف جسٹس

کراچی ٹارگٹ کلنگ ازخود نوٹس کی سماعت سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ کررہا ہے۔ جماعت اسلامی کے وکیل عبدالقادر جتوئی کا کہنا تھا کہ کراچی میں ٹارگٹ کرکے قتل و غارت گری کا سلسلہ انیس سو پچاسی میں شروع ہوا۔چیف جسٹس نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ اتنا پیچھے نہیں جاسکتے موجودہ صورتحال میں آپ کا کوئی کیس بنتا ہے تو عدالت کو بتائیں۔ عبدالقادر جتوئی نے عدالت کو بتایا کہ سینیٹ کے انتخابات اور اقتدار کی بندر بانٹ کے لیے کراچی میں حکومتی سرپرستی میں قتل و

پنجاب حکومت کی تین سالہ کارکردگی ناکامیوں اور نااہلیوں سے پر ہے: پیپلز پارٹی کا حقائق نامہ

لاہور (سٹاف رپورٹر) پیپلز پارٹی کے پنجاب اسمبلی میں ڈپٹی پارلیمانی لیڈر شوکت محمود بسرا کی طرف سے جاری کردہ حقائق نامہ میں کہا گیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی پنجاب میں تین سالہ کارکردگی ناکامیوں اور نااہلیوں سے پُر ہے۔ یہ تین سال جھوٹے وعدوں اور فریب دینے میں گزر گئے۔ حقائق

”ممبئی حملے“ مجوزہ کمشن بھیجنے کا بھارتی دعوت نامہ عدالت مےں پیش کر دیا گیا

راولپنڈی (بی بی سی ڈاٹ کام) انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی مےں ممبئی حملوں کے مقدمے کی سماعت کے دوران سرکاری وکیل نے گذشتہ روز بھارتی حکومت کے خط کی نقل پیش کی۔ بی بی سی کے مطابق اس خط مےں بھارتی حکومت نے حملوں سے متعلق شواہد کی جانچ پڑتال کے لئے پاکستان کے مجوزہ عدالتی

مزید نتائج