راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ + ایجنسیاں) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر 3 کے جج شاہد رفیق نے اڈیالہ جیل میں سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت 23 جولائی تک ملتوی کر دی ہے اور ایف آئی اے کو آئندہ تاریخ سماعت پر پرویز مشرف کی جائیداد کی مکمل تفصیل پیش کرنے کا حکم