تازہ ترین:

ناموں: کے نتائج

ہاکی فیڈریشن کی ایگزیکٹو باڈی کا اجلاس، سنٹرل کنٹریکٹ کھلاڑیوں کے ناموں کی منظوری

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن کی ایگزیکٹو باڈی کے 20 ویں اجلاس میں لندن اولمپک اور پاکستان ہاکی ٹیم کے روشن مستقبل کے حوالے سے کئی اہم فیصلے کر لئے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں گول کیپر سلمان اکبر اور پنلٹی کارنر سپیشلسٹ سہیل عباس کو

امریکی سفارتکاروں سے خفیہ تعلق رکھنے والے افراد کے ناموں کی وکی لیکس پر اشاعت سے وہ مشکلات کا شکار ہو سکتے ہیں: امریکہ محکمہ داخلہ

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) وکی لیکس نے حال میں ایک لاکھ 34 ہزار افراد کے نام ویب سائٹ پر جاری کئے ہیں جنہوں نے امریکی سفارتکاروں سے خفیہ بات چیت کیں۔ ان میں صحافیوں سمیت مختلف طبقوں کے افراد شامل ہیں۔ امریکی محکمہ داخلہ اور ہیومن رائٹس کے متعلق لوگوں نے اس پر تشویش ظاہر کی ہے۔

تمام پارٹیوں کو فاٹا میں سیاسی سرگرمیوں کی اجازت....صدر نے قبائلی علاقوں میں انتظامی عدالتی سیاسی اصلاحات کے دو حکم ناموں پر دستخط کر دیئے

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ + ایجنسیاں) صدر مملکت آصف علی زرداری نے قبائلی علاقہ جات میں دوررس انتظامی، عدالتی اور سیاسی اصلاحات متعارف کرانے کیلئے جمعہ کی سہ پہر دو حکم ناموں پر دستخط کر دیئے جن میں فرنٹیئر کرائمز ریگولیشن (ایف سی آر) میں ترامیم اور پولیٹیکل پارٹیز آرڈر

مزید نتائج