تازہ ترین:

نامناسب: کے نتائج

اسرائیل کی جانب سےغزہ کی پٹی کا بحری محاصرہ قانونی ہے، تاہم چھاپے کے دوران نامناسب اورغیرضروری طاقت کا استعمال کیاگیا۔ اقوام متحدہ

گذشتہ برس اکتیس مئی کوسپیڈ بوٹس اورہیلی کاپٹرز پرسواراسرائیلی فوج نے بین الاقوامی پانیوں میں موجود امدادی قافلے کی چھ کشتیوں میں سے سب سے بڑی کشتی ماوی مرمرا پردھاوا بول دیا تھا اوراس کارروائی میں آٹھ ترک اورایک ترک نژاد امریکی امدادی کارکن ہلاک ہواتھا۔اقوام متحدہ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ناکہ بندی کے علاقے سے بہت فاصلے پر،اسرائیلیوں کا بغیرحتمی تنبیہ کے اتنی طاقت کے ساتھ کشتیوں پرچڑھ آناغیرضروری اورنامناسب تھا۔تحقیقاتی رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ فوریزک شواہد سے ظاہر ہوتا ہے کہ ہلاک

ویناملک وطن پہنچ گئیں، بھارتی فنکار کی سالگرہ پر نامناسب حرکات پر شوبز شخصیات کی مذمت

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ وینا ملک بھارت سے وطن واپس پہنچ گئی۔ دریں اثناءوینا ملک کی بھارت میں اداکار اشمیت پٹیل کی سالگرہ پارٹی میں شراب نوشی اور اشمیت کے ساتھ نامناسب حرکات پر شوبز کی اہم شخصیات نے شدید مذمت کی۔ پیپلز کلچرل ونگ پنجاب کے صدر اور یونائیٹڈ فلم ایسوسی

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ خواجہ محمد شریف نے کہا ہے کہ حاجیوں سے نامناسب سلوک انتہائی افسوس ناک ہے ، ذمہ داروں کو خوف خدا ہونا چاہیے۔

راولپنڈی ڈسٹرکٹ بار میں وکلاء سے خطاب کرتے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے کہا کہ اعلیٰ عدلیہ نے ملک میں کرپشن کی روک تھام کے لیے اہم مقدمات میں پیشرفت کی ہے ۔ عدلیہ کی کوششوں سے بینک آف پنجاب کو بارہ ارب روپے واپس ملے اور ملزمان کو بیرون ممالک سے گرفتار کرکے لایا گیا ۔ خواجہ محمد شریف کا کہنا تھا کہ جوڈیشل پالیسی کے مطابق اب کوئی بھی چیف جسٹس کسی بھی صوبے کا قائم مقام گورنر نہیں بنے گا اور کسی ریٹائرڈ جج کو بینکنگ کورٹ یا کسی خصوصی عدالت کا جج نہیں بنایا جائے گا ۔ اس سے پہلے انہوں نے راشد منہاس روڈ پر

مزید نتائج