تازہ ترین:

ناممکن: کے نتائج

ملازمین اور ایجنٹوں کا گٹھ جوڑ‘ عام شہریوں کے لئے پاسپورٹ کا حصول ناممکن بنا دیا: نوائے وقت سروے میں لوگ پھٹ پڑے

لاہور (اویس قریشی سے) پاسپورٹ اور امیگریشن حکام کی عدم دلچسپی اور ”روایتی سلوک“ کے علاوہ پاسپورٹ ملازمین اور ایجنٹوں کے گٹھ جوڑ نے عام فیس کے ساتھ عام شہری کےلئے بروقت پاسپورٹ کا حصول ناممکن بنا دیا ہے۔ پاسپورٹ ملازمین اور ایجنٹ مافیا نے پہلے عمرہ سیزن کمایا اور اب عام

گمنام قبریں: مسئلہ کشمیر کے حتمی حل تک ٹروتھ اینڈریکنسی لیشن کمشن کا قیام ناممکن ہے:بھارتی مذاکرات کار

سرینگر (آن لائن + این این آئی) کشمیر کےلئے بھارتی مذاکرات کار ٹیم کی خاتون رکن پروفیسر رادھاکمار نے کہا ہے گمنام قبروں کے معاملے پر ٹروتھ ریکنسی لیشن کمشن کاقیام مسئلہ کشمیر کے حتمی حل تک ناممکن ہے۔ ان قبروں میں کچھ پاکستانی اور کچھ مقامی مجاہدین کے علاوہ معصوم افراد دفن

آئی ایس آئی کو اسامہ کا علم نہ ہونا ناممکن ہے: بریگیڈیئر (ر) شوکت قادر

اسلام آباد (بی بی سی ڈاٹ کام) بی بی سی نے کہا ہے کہ اسامہ بن لادن کی موجودگی نے ایک بار پھر پاکستان کی سکیورٹی ایجنسیوں اور شدت پسندوں میں روابط پر سوالات پیدا کر دئیے ہیں۔ یہ ایسا مسئلہ ہے جس نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں تعاون کے لئے پاکستان کو ہر برس اربوں ڈالر امداد دینے

مزید نتائج