تازہ ترین:

نامعلوم: کے نتائج

لاس اینجلس: امریکی صدر اوباما کے انتخابی دفتر پر نامعلوم افراد کا حملہ شیشے اور دروازہ توڑ دئیے

لاس اینجلس (ریڈیو مانیٹرنگ) لاس اینجلس کے علاقہ ویسٹ چیٹرس میں واقع امریکی صدر اوباما کے انتخابی دفتر پر نامعلوم افراد نے حملہ کر دیا۔ انتخابی دفتر کے شیشے اور دروازہ توڑ ڈالا پولیس نے نامعلوم حملہ اداروں کی تلاش شروع کر دی۔

بلوچستان کےعلاقےمستونگ میں نامعلوم افراد نےزائرین کو بس سے اتار کران پر فائرنگ کردی جس سے اکتیس افرادجاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔

کوئٹہ سے سرحدی شہر تفتان جانے والی زائرین کی بس کو نامعلوم دہشت گردوں نے مستونگ کے قریب روک لیا اور زائرین کو نیچے اتار کر لائن میں کھڑا کر کے فائرنگ کر دی جسکے نتیجے میں چھبیس افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے جبکہ متعددافراد زخمی ہوئے ،بیشتر افراد نے بھاگ کر جان بچائی۔زخمیوں کو مستونگ سے کوئٹہ کے ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے اور کوئٹہ کے تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔بس کے ڈرائیور خوشحال خان نے میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ایک پک اپ انکی بس کے سامنے آ کر رک گئی جس میں

کوئٹہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سانحہ خروٹ آباد کا مرکزی ملزم اے ایس آئی رضا خان زخمی‘ کزن جاںبحق

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے خروٹ آباد واقعہ کے مرکزی ملزم اے ایس آئی رضا خان کو شدید زخمی کر ڈالا جبکہ اس کا کزن جاںبحق ہو گیا۔ فائرنگ کا واقعہ اسی جگہ پیش آیا جہاں 5 روسی باشندوں کو جاںبحق کیا گیا تھا۔

مزید نتائج