تازہ ترین:

نامزد: کے نتائج

جاپان میں ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والے وزیر خزانہ یویشی ہیکو نوڈا کو وزارت عظمی کے لئے نامزد کردیا گیا ہے۔

جاپان میں وزیراعظم ناٹوکان کے استفے کے بعد وزات عظمی کیلئےوزیر تجارت، وزیرخزانہ اورسابق وزیرخارجہ اہم امیدوارسمجھے جارہے تھے تاہم جاپان کی ڈیموکریٹک پارٹی نےوزیرخزانہ یاشیی کونوڈا کووزارت عظمی کے لئے نامزد کردیا ہے۔دوسری جانب یاشیی کونوڈا کا کہناہے کہ وہ رواں سال گیار مارچ کو ملک میں آنے والے سونامی سے ہونیوالے نقصانات کا جلد ازجلد ازالہ کریں گے۔

بھارت کو بڑا دشمن سمجھنا پاکستان کی غلطی ہے‘ دہشت گردوں کیخلاف کارروائی کیلئے دباﺅ جاری رہیگا : نامزد سربراہ امریکی فوج

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک + ایجنسیاں) امریکہ کے نامزد آرمی چیف جنرل مارٹن ڈیمپسی نے کہا ہے کہ بھارت کو سب سے بڑا دشمن سمجھنا پاکستان کی غلطی ہے‘ پاکستان اپنے بیشتر وسائل بھارت کے خلاف استعمال کر رہا ہے۔ پاکستان پر دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے لئے دبا¶ جاری رہے گا۔ اوباما

متحدہ قومی موومنٹ کےرضاہارون سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر نامزد ۔

سندھ اسمبلی کا اجلاس آج ہورہا ہے۔ ایم کیو ایم نے حکومت سے علحیدگی کے بعد رضا ہارون کو قائد حزب اختلاف نامزد کیا ہے۔ متحدہ قومی موومنٹ کے ارکان ایم پی اے رضا ہارون کو سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف مقرر کرنے کے لیے درخواست آج اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرائیں گے۔ سپیکر سندھ اسمبلی نے ایم کیو ایم کے ارکان کو اپوزیشن نشستوں پر بیٹھنے کا چارٹ بھی فراہم کر دیا ہے۔

مزید نتائج