تازہ ترین:

نام: کے نتائج

9/11 کے بعد مضبوط ترین جمہوریتوں نے پاکستان میں آمر کو مضبوط کیا‘ امداد کے نام پر سودے بازی نہ کی جائے‘ امریکی الزامات سے دہشت گردوں کو فائدہ ہوا : زرداری

واشنگٹن (اے این این) صدرآصف علی زرداری نے پاکستان پر امریکی الزامات کو دہشت گردی اور انتہاپسندی کو شکست دینے کے مشترکہ مقاصد پر سمجھوتے کے مترادف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ وقت الزام تراشی کا نہیں بلکہ دونوں اتحادیوں کے درمیان سنجیدہ مذاکرات کا ہے۔ امریکی حکام کے

اے پی سی: جماعت اسلامی نے اعلامیہ میں امریکہ کا نام شامل کرنے کا مطالبہ کیا تھا

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کی زیرصدارت ہونےوالی آل پارٹیز کانفرنس میں جماعت اسلامی نے امریکہ کا نام اعلامیہ میں شامل کرنے کا مطالبہ کیا تھا تاہم مسلم لیگ ن کے میاں نوازشریف اور وزیراعظم کے انکار پر اکثریت نے اس مطالبے کو مسترد کردیا۔ ذمہ دار ذرائع کے

حقانی کا نام لیکر امریکہ ملک کو نقصان پہنچانا چاہتا ہے‘ فوج عوامی رائے کا احترام کرے‘ امریکی سپلائی لائن بند کرنا ہوگی: فضل الرحمن

اسلام آباد (ریڈیو نیوز، اے این این، آئی این پی) جمعیت علماءاسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے حقانی کا نام لے کر امریکہ ملک کو نقصان پہنچانا چاہتا ہے۔ اپنی رہائش گاہ پر مولانا عبدالغفور حیدری کے ساتھ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا اے پی سی کی قرارداد

مزید نتائج