تازہ ترین:

ناقص: کے نتائج

تحریک انصاف حکومتی ناقص کارکردگی اور لوڈ شیڈنگ کیخلاف کل مظاہرے کریگی

لاہور(سٹاف رپورٹر) تحریک انصاف لاہور سمیت ملک بھر میں بڑھتی ہوئی لود شیڈنگ اور حکومت کی ناقص کارکرگی کیخلاف کل منگل کو بھر پور احتجاجی مظاہرے کرے گی۔

ورلڈ ٹیم سکواش میں ناقص کارکردگی، عامر اطلس، یاسر بٹ اور وقار محبوب پر پابندی

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان سکواش فیڈریشن نے جرمنی میں منعقد ہونے والی ورلڈ ٹیم سکواش چیمپئن شپ میں جان بوجھ کر ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے تین ٹاپ قومی کھلاڑیوں عامر اطلس، یاسر بٹ اور وقار محبوب پر پابندی عائد کر دی جبکہ ناصر اقبال کو سخت تنبیہ کی ہے۔ اس بات کا

ناقص سپرے کے ذمہ داروں کو سزا دی جائے: زوبیہ رباب کا وزیراعلیٰ کے نام خط

لاہور (خصوصی رپورٹر) رکن اسمبلی پنجاب زوبیہ رباب ملک نے وزیراعلی شہباز شریف کے نام خط میں لکھا ہے کہ ڈی سی او نے اعتراف کیا ہے کہ گزشتہ سال جو سپرے کیا گیا وہ معیاری نہیں تھا۔ ڈی سی او کے اعتراف کے بعد ذمہ داروں کو سخت سزا دی جائے۔

مزید نتائج