تازہ ترین:

ناقابل: کے نتائج

پاکستان ناقابل اعتماد اتحادی ہے‘ ”ڈومور“ اس کے اپنے مفاد میں ہے‘ بائیڈن

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) وہائٹ ہاوس اگرچہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے کردار کو سراہتا ہے مگر دوسری جانب امریکی نائب صدر جوبائیڈن نے اس جنگ میں پاکستان کو ناقابل اعتماد اتحادی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ”ڈومور“ اس کے اپنے مفاد میں ہے۔ 9/11 کی 10ویں برسی کے حوالے سے سی

عدالت عظمی نے حزب التحریرکے چارافراد کی جانب سے ان کا کیس لاپتہ افراد کمیشن کونہ بھجوائے جانے کے حوالے سے درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کردی ۔

حزب التحریرکے جولائی دو ہزار سات میں حساس اداروں کے ہاتھوں اغوا ہونے والے چارافراد عمران یوسف زئی، حیان داورخان، ڈاکٹرعبدالقیوم اور اسامہ حنیف کی درخواست کی سماعت جسٹس ناصرالملک اور جسٹس طارق پرویز پرمشتمل دورکنی بینچ نے کی۔ درخواست گزاروں کے وکیل ایڈووکیٹ عمرحیات سندھو نے عدالت عظمی کوبتایا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران واضح طورپرحزب التحریر کے افراد کواغوا کرنے کے ثبوت اوربیانات پیش کیے جاچکے ہیں اوراس پراسلام آباد ہائی کورٹ ڈی جی ملٹری انٹیلی جنس اور ڈی جی آئی ایس

پاکستان کو توڑنے کے حوالے سے ذوالفقار مرزا کا بیان ناقابل فہم ہے جائزہ لے رہے ہیں: امریکہ

اسلام آباد (آئی این پی+ ریڈیو مانیٹرنگ) اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے کے ترجمان البرٹو روڈریگوئز نے سندھ کے مستعفی سینئر وزیر ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کی جانب سے امریکہ کے پاکستان کو توڑنے کا فیصلہ کر لینے بارے بیان کو ناقابل فہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے اس بیان کا

مزید نتائج