تازہ ترین:

نافذ: کے نتائج

راجستھان: مسلمانوں اور ہندوﺅں میں جھڑپیں،متعدد ہلاک، غیراعلانیہ کرفیو نافذ

کولکتہ (بی بی سی) بھارتی ریاست راجستھان کے بھوت پور میں قبرستان کی اراضی کے تنازع پر ہندو برادری کے گوجروں اور مسلمانوں کے درمیان تصادم میں متعدد افراد ہلاک، فائرنگ کے تبادلہ میں 21زخمی ہو گئے۔ تھانوں میں غیرمعینہ مدت کا کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق صورتحال

ڈینگی سے مزید 3 افراد جاں بحق درجنوں متاثر، لاہور میں ایمرجنسی نافذ

لاہور (نیوز رپورٹر+ اویس قریشی سے) محکمہ صحت کی عدم توجہ اور ناقص حکمت عملی کے باعث ڈینگی وبائی صورتحال اختیار کر گیا ہے لاہور میں بچی جبکہ خیبر پی کے میں 2 افراد ڈینگی سے جاں بحق ہوگئے جبکہ مزید 136 افراد میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے پنجاب حکومت نے عالمی ادارہ صحت سے مدد لینے

سری لنکا:30 سال سے نافذ ایمرجنسی اٹھانے کا اعلان

کولمبو (اے پی پی) سری لنکا کے صدر مہندرا راجا پاکسے نے جمعرات کو گزشتہ 30 سال سے نافذ ایمرجنسی اٹھانے کا اعلان کر دیا۔ 1979ءمیں ایمرجنسی قانون نافذ کیا گیا تھا۔

مزید نتائج