لاہور (خبر نگار خصوصی + سٹاف رپورٹر + خبر نگار) گورنر پنجاب سلمان تاثیر کی جانب سے لوکل باڈیز ترمیمی ایکٹ پر دستخط کے بعد بلدیاتی ادارے تحلیل ہو گئے او ر ان کی جگہ ایڈمنسٹریٹرز آج اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں گے‘ پنجاب اسمبلی نے پنجاب لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 4 فروری کو اکثریت