تازہ ترین:

ناظم: کے نتائج

چترال : افغان شدت پسندوں کا حملہ‘ 40 سیکورٹی اہلکار جاں بحق‘ جوابی کارروائی میں 20 حملہ آور مارے گئے‘ افغان ناظم الامور کی طلبی شدید احتجاج

پشاور + چترال + اسلام آباد (بیورو رپورٹ + نامہ نگار + سپیشل رپورٹ + نیٹ نیوز + وقت نیوز + ایجنسیاں) افغانستان کے شدت پسندوں نے ہفتہ کو سحری کے وقت افغان صوبوں نورستان اور کنٹر سے سرحد عبور کر کے چترال میں بیک وقت 6 مقامات پر سرحدی چوکیوں پر حملہ کیا جس سے سکیورٹی فورسز کے 40 جوان

لیبیائی ناظم الامور کی طلبی‘ برطانیہ نے سفارتی عملے کو ملک بدر کر دیا

لندن +طرابس + برسلز (آئی این پی + اے ایف پی) لیبیا کے وزیراعظم البغدادی علی المحمود نے کہا ہے نیٹو کے حملے بند ہونے تک باغیوں سے مذکرات نہیں ہوں گے۔ ادھر نیٹو ترجمان نے دھمکی دی ہے قذافی کی فورسز کے خلاف فضائی کارروائی تیز کر دی جائیں گی۔ دریں اثنا طرابلس میں بمباری سے بیوی

اوباما‘ دلائی لامہ ملاقات‘ ہمارے معاملات میں مداخلت ہے‘ چین کا امریکی سفارتخانے کے ناظم الامور کو طلب کر کے شدید احتجاج

بیجنگ (این این آئی + بی بی سی) چین نے امریکی صدر اوباما کی دلائی لامہ سے ملاقات پرشدید احتجاج کیا ہے بیجنگ میں امریکی سفارتخانے کے ناظم الامور رابرٹ ایس وانگ کو وزارت خارجہ طلب کر کے اس ملاقات کے انتظام پر شدید احتجاج کیا گیا۔ چینی وزارت خارجہ کے بیان کے مطابق چین کی طرف سے

مزید نتائج