تازہ ترین:

نارووال: کے نتائج

نارووال میں تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام رمضان المبارک کی پرنور ساعتوں میں سات روزہ درسِ القرآن کا انعقاد کیا گیا۔

درسِ القرآن کی پہلی نشست سے خطاب کرتے ہوئے علامہ غضنفرحسنین قادری کا کہنا تھا کہ قرآن مجید قیامت تک کے انسانوں کے لئے نسخہ ہدایت ہے اور جس نے بھی قرآن سے تعلق بنایا وہ کامیاب ہوا، ان کا کہنا تھا کہ دنیا کے بڑے بڑے مفکر ، دانشور اور سائنسدان بھی اس عظیم کتاب سے رہنمائی حاصل کر رہے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ قرآن کے پیغام کو عام کیا جائے تو دہشتگردی پر قابو پایا جا سکتا ہے۔ اس موقع پر تحریک منہاج القرآن کے صدر محمد سلیم عباس قادری اور عوامی تحریک کے رہنماء ایڈووکیٹ عبدالقیوم کے علاوہ ہزاروں کی تعداد میں

وزیراعلیٰ کا دورہ نارووال‘ کمشنر اور اے سی میں جھڑپ‘ گن مین کا اے سی پر تشدد

گوجرانوالہ (فرحان مےر سے) وزےر اعلیٰ پنجاب مےاں شہباز شرےف کے دورہ نارووال کے دوران واش روم تےار نہ ہونے پر کمشنر گوجرانوالہ ڈوےژن اور اسسٹنٹ کمشنر نارووال کی جھڑپ کے دوران کمشنر کے گن مےن نے اے سی پر تشدد کرتے ہوئے اس کی عےنک توڑ دی اور واقعہ کی اطلاع ملنے پر چےف سےکرٹری

وزیراعلیٰ پنجاب کی طرف سے اعلان کردہ پیکج کی عدم فراہمی پر نارووال میں احتجاجی کیمپ قائم کرکے اساتذہ نےمطالبات کی منظوری تک احتجاج  جاری رکھنے کا اعلان کردیا ۔

 احتجاجی کیمپ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی جنرل سیکرٹری پنجاب ٹیچرز یونین منورعلی جعفری نے کہا کہ محکمہ تعلیم کی  بے حسی اورعلم دشمنی کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کی طرف سے اعلان کردہ پیکج سے اساتذہ تاحال محروم ہیں اور اساتذہ کی ان سروس پروموشن کے سلسلہ میں بھی ٹال مٹول سے کام لیا جا رہا ہے، انہوں نے کہا کہ ہم آفسران  کو باور کروانا چاہتے ہیں سی ایم پیکج اور ان سروس پرموشن میں تاخیری حربے کسی بھی صورت برداشت نہیں کئے جائینگے، اس موقع پرخطاب کرتے ہوئے پنجاب ٹیچرزیونین کے ضلعی

مزید نتائج