تازہ ترین:

نارتھ: کے نتائج

چیف انجینئر نارتھ کی ریٹائرمنٹ کے بعد 4 سینئر سپرنٹنڈنٹس میں دوڑ

لاہور (اشرف چودھری/ سٹی رپورٹر) محکمہ مواصلات و تعمیرات، بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ کے چیف انجینئر نارتھ کی ریٹائرمنٹ کے بعدچار سپرنٹنڈنٹ کے درمیان عہدہ کے حصول کے لیے دوڑ لگ گئی ہے۔ اس سلسلہ میں سپرنٹنڈنٹ انجینئرز نے وزیراعلیٰ پنجاب کو ارکان اسمبلی سے سفارشات کرانا شروع کر دی

متحدہ قومی مومنٹ نارتھ امریکہ کے رہنماؤں نے برطانوی وزیراعظم سے مطالبہ کیا ہے کہ لندن میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی حفاظت کے لئے خصوصی انتظامات کئے جائیں۔

یہ مطالبہ ایم کیو ایم کے مرکز واشنگٹن ڈی سی سے ایم کیوایم نارتھ امریکہ کے نگران اعلٰی ڈاکٹرخالد مقبول صدیقی،عبدالرحمان اورایم کیوایم یو ایس اے کے سنٹرل آرگنائزرکمال ظفرکے دستخطوں سے جاری خط میں کیاگیا ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ لندن میں ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل کے بعد الطاف حسین سمیت ایم کیو ایم کی اعلٰی  قیادت کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ خط کے متن کے مطابق الطاف حسین کوجاگیرداروں اور انتہاپسندوں سے خطرہ ہے۔خط میں برطانوی وزیراعظم سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ لندن میں ایم کیو ایم کے قائد کی

مزید نتائج