تازہ ترین:

نادہندہ: کے نتائج

سندھ ہاﺅس اسلام آباد کی نادہندہ 63 اہم شخصیات کو بقایا جات ادا کرنے کے نوٹس جاری

کراچی (رپورٹ: امتیاز چانڈیو) حکومت سندھ نے 63 وفاقی، صوبائی وزرائ، ججز، مشیران، سینیٹرز، ایم این ایز، ایم پی ایز، موجودہ اور سابقہ بیوروکریٹس کو سندھ ہاﺅس اسلام آباد کے نادہندگان قرار دیتے ہوئے بقایا جات ادا کرنے کےلئے نوٹسز جاری کر دیئے ہیں، جن پر مجموعی طور پر 7 لاکھ 24

لاہور ہائیکورٹ‘ امریکی سفیر کو نادہندہ قرار دینے کی درخواست سماعت کے لئے منظور

لاہور (وقائع نگار خصوصی + مانیٹرنگ نیوز) لاہور ہائیکورٹ میں امریکی سفیر کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دینے کی درخواست ابتدائی سماعت کے لئے منظور کر لی گئی۔ جسٹس شیخ عظمت سعید نے ایبٹ آباد آپریشن کے جواب میں امریکہ کے معافی مانگنے تک امریکی سفیر کو ملک بدر کرنے کی درخواست پر

8 نادہندہ شوگر ملوں کیخلاف آج سے کارروائی شروع ہو گی: چیئرمین ٹی سی پی

اسلام آباد (نیوز ایجنسیاں) چےئرمےن ٹی سی پی انجم بشےر نے جمعرات کو قومی اسمبلی کی قائمہ کمےٹی تجارت کو آگاہ کےا ہے کہ 8 نادہندہ شوگر ملز کے خلاف آج سے کارروائی شروع کر دی جائے گی۔ ان ملز نے ٹی سی پی کو اربوں روپے کی ادائےگےاں کرنا ہےں ۔ 25فےصد جرمانے کے ساتھ رقوم رےکوری کی

مزید نتائج