تازہ ترین:

نااہل: کے نتائج

سزا یافتہ شخص کو الگ سے نااہل قرار دینے کی ضرورت نہیں: جسٹس شاکر اﷲ

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ کیا سزا یافتہ شخص کو نااہل قرار دینے کے لئے مزید کسی ثبوت کی ضرورت ہے۔ سزا بذات خود بھی تو نااہلی کے زمرے میں آتی ہے۔ یہ بات سینیٹر محمد علی رند کی اہلیت کیخلاف دائر درخواست کی سماعت کے دوران کہی گئی۔ درخواست محمد علی

آئندہ سرکاری کاموں میں ٹانگ اڑانے پر نااہل قرار دیا جا سکتا ہے : ہائیکورٹ کی ایم پی اے کو سرزنش

لاہور (وقائع نگار خصوصی) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس اعجاز احمد چودھری نے سیاسی بنیادوں پر محکمہ ہاﺅسنگ اینڈ ورکس کے کلرک کا تبادلہ کروانے کی کوشش کے خلاف مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے کی سرزنش کی جبکہ ای ڈی او کی جانب سے تبادلے کے احکامات واپس لینے کے بیان پر درخواست

بلوچستان ہائیکورٹ نے بی این پی کے سینیٹر محمد علی رند کو نااہل قرار دیدیا

کوئٹہ (ریڈیو نیوز) بلوچستان ہائیکورٹ نے بی این پی عوامی کے سینیٹر محمد علی رند کو نااہل قرار دیدیا۔ محمد علی رند نیب سے سزا یافتہ ہیں اور انہوں نے کاغذات نامزدگی میں سزا یافتہ ہونے کا ذکر نہیں کیا تھا۔ عدالت نے محمد علی رند سے تمام مراعات اور پیسے واپس لینے کا حکم دیا ہے

مزید نتائج