تازہ ترین:

نائیجریا: کے نتائج

نائیجریا کےدارالحکومت ابوجا میں اقوام متحدہ کی عمارت میں دھماکے سے ہلاکتوں کی تعداد بیس ہوگئی

ابوجا میں ایک کاراقوام متحدہ کی عمارت سے ٹکرائی جس سے زورداردھماکہ ہوا اوردیوارٹوٹ گئی دھماکے سےعمارت کی پہلی منزل کو شدید نقصان پہنچا،حکام کے مطابق دھماکے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بیس ہوگئی ہے ذرائع کےمطابق حملے میں مقامی مذہبی جماعت یا القاعدہ ملوث ہوسکتی ہے۔

نائیجریا کے شہر ابوجا میں بم دھماکے سے گیارہ افراد ہلاک اور بارہ زخمی ہوگئے ہیں 

نائجرین پولیس کے مطابق دھماکہ فوجی بیرک کے قریب ایک مارکیٹ میں ہوا،سیکیورٹی حکام کے مطابق دھماکے میں گیارہ افراد ہلاک اور بارہ زخمی ہوئے جنہیں ابوجا کے ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا،نائجریا میں ایک ہفتے کے دوران فرقہ وارانہ فسادات میں اب تک اسّی سے افراد ہلاک ہوچکے ہیں، نائیجریا کے صدرگڈ لک جوناتھن نے دھماکے مذمت کرتے ہوئے اس میں ملوث افراد کو کیفر کردار تک پہنچانے کاحکم دیا ہے

نائیجریا میں بم دھماکہ‘ 38 افراد ہلاک‘ متعدد زخمی

ابوجا (آئی این پی) نائیجیریا کے شہر جوس میں بم دھماکے کے نتیجے میں38افراد ہلاک اور 70سے زائد زخمی ہوگئے۔ دھماکہ ملک کے وسطی علاقے جوس میں ہوا۔ محکمہ اطلاعات کے مطابق بم دھماکے میں 38افراد ہلاک ہوئے تاہم پولیس نے دھماکے میں متعدد افراد کی ہلاکت کی تصدےق کی ہے۔ بعض زخمیوں کی

مزید نتائج