تازہ ترین:

نائٹ: کے نتائج

سخت حفاظتی انتظامات کے باوجود امریکی نائٹ کلب کے باہر فائرنگ‘ 2 ہلاک‘ 22 افراد زخمی

پالمیٹو (اے پی اے) امریکہ میں نائٹ کلب کے باہر فائرنگ سے دو افراد ہلاک اور بائیس زخمی ہو گئے۔ ریاست فلوریڈا کے شہر پالمیٹو میں دو مسلح افراد نے نائٹ کلب کے باہر اندھا دھند فائرنگ کر دی۔ امریکہ میں نائین الیون کے دس سال مکمل ہونے پر دہشت گرد حملوں کے خدشات کی وجہ سے سکیورٹی

کراچی جانیوالی نائٹ کوچ کی روانگی میں گھنٹوں تاخیر پر مسافروں کا مظاہرہ

لاہور (سٹاف رپورٹر) لاہور سٹیشن سے کراچی جانیوالی نائٹ کوچ کی سندھ سے تاخیر سے آمد اور روانگی پر مسافروں نے ریلوے سٹیشن پر شدید احتجاج کیا۔ کراچی ایکسپریس 4 گھنٹے تاخیر سے لاہور پہنچی تو اسے واشنگ لائن پر بھجوا دیا گیا جس پر یہ ٹرین شام 5 بجے روانہ نہ ہو سکی۔ رات کو پونے 11

اداکارہ کیئرا کی فلم دی لاسٹ نائٹ سے روم فلمی میلے کا آغاز کیا جائیگا

لندن (نیٹ نیوز) روم فلم فیسٹیول کے منتظمین نے اعلان کیا ہے کہ رواں برس اداکارہ کیئرا نائیٹلی کی فلم ”لاسٹ نائٹ“ کی نمائش سے فلم فیسٹیول کا آغاز کیا جائے گا۔ اس فلم میں ”کلیش آف ٹائٹنز“ میں کام کرنے والے اداکار سام ورتھنٹگن بھی شامل ہیں۔ اس فیسٹیول میں اداکارہ نکول کڈمین

مزید نتائج