نئے: کے نتائج

امریکی فوج کے نئے سربراہ پسپائی میں مہارت رکھتے ہیں

لاہور (خصوصی رپورٹ) ایڈمرل مائیک مولن کی جگہ نامزد ہونے والے امریکی فوج کے نئے سربراہ جنرل مارٹن ڈیمپ سے پسپائی میں مہارت رکھتے ہیں عراق سے کامیاب فوجی انخلا جنرل مارٹن کا کارنامہ ہے۔ افغانستان سے واپسی کیلئے کئی سینئر افسران کو نظرانداز کر کے اوباما نے انہیں فوجی

پاکستانی ٹیم کے نئے کوچ کا اعلان آج کیا جائیگا

کراچی (آئی این پی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین اعجاز بٹ (آج) اتوارکوپاکستانی ٹیم کے نئے کوچ کا اعلان کریںگے،عاقب جاوید، اعجاز احمد، مدثر نذر، عبدالقادر،ڈین جونز اورڈرمٹ ریو , معین خان‘ ثقلین مشتاق‘ پیٹر موریس اور مکی آرتھر میںسے کوئی ایک پاکستانی ٹیم کا نیا کوچ ہو گا۔

آئی سی سی کے جون میں منظور کردہ نئے بین الاقوامی کرکٹ قوانین کا اطلاق آج سے ہورہا ہے۔

کرکٹ کے نئے قوانین کے مطابق ون ڈے کرکٹ کی ہراننگز میں دونوں اینڈ سے الگ الگ گیندیں استعمال ہوں گی۔ ایک روزہ میچ کے درمیان وقفہ تیس منٹ کا ہوگا۔ تینوں طرز کی کرکٹ میں رن لینے کے دوران سمت تبدیل کرنے والا بیٹسمین فیلڈنگ میں رکاوٹ بنے تو اسے آؤٹ قرار دیاجائےگا۔ زخمی یا بیمار بیٹسمین کو رنر کی سہولت نہیں ملے گی اور اسے ریٹائرڈ ہرٹ ہونا پڑیگا۔ بیٹنگ اور باؤلنگ پاور پلے سولہویں سے چالیسویں اوور کے درمیان لینا لازمی ہوگا۔ ٹیسٹ میچ کو نتیخہ خیز بنانے کیلئے کسی ایک کپتان کی اپیل پر میچ کے وقت میں پندرہ

مزید نتائج