گجرات (نامہ نگار + ریڈیو نیوز) گجرات کے مسلم بازار میں 24 مارچ کو ہونے والے ضمنی الیکشن کی انتخابی مہم کے دوران مسلم لیگ ن اور ق لیگ کے کارکنوں میں تصادم ہو گیا۔ بتایا جاتا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق اپنے امیدوار عمران ظفر کی انتخابی مہم کے دوران تحصیل