برسبین(این این آئی) آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان سات ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کے پانچویں ون ڈے میں میزبان آسٹریلیا نے51 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 4-1سے برتری حاصل کرلی 250کے تعاقب میں انگلینڈ کی پوری 45.3اوورز میں 198رنز پر ڈھیر ہوگئی مائیکل کلارک 54 ، بریڈ ہیڈن 37 ، ڈیوڈ