تازہ ترین:

میںبھی: کے نتائج

شارٹ فال تین ہزار چھ سو دس میگاواٹ، ملک میں بجلی کا بحران مزید سنگین ہوگیا اور اکثرعلاقوں میں گھنٹوں طویل غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ، عوام کی مشکلات میںبھی اضافہ ۔

پیپکو حکام کےمطابق اس وقت ملک میں بجلی کی طلب سترہ ہزارتین سوساٹھ اورپیدوار تیرہ ہزارسات سوپچاس میگاواٹ ہے۔ ہائیڈرل ذرائع سےپانچ ہزارتین سوسڑسٹھ،تھرمل سےایک ہزارسات سوپینتیس،آئی پی پیز سے چھ ہزار پانچ سو اڑتالیس اور آر پی پیز سے ایک سو میگا واٹ بجلی حاصل کی جارہی ہے جبکہ کے ای ایس سی کوسات سو میگاواٹ بجلی فراہم کی جارہی ہے۔ طلب اور پیداوار کے فرق میں اضافے کے باعث لوڈ شیڈنگ دورانیئے میں بھی اضافہ ہوگیا ہے جس کے باعث شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ دیہی علاقوں میں اٹھارہ سے بیس جبکہ شہری

ملک میں بجلی کا بحران مزید سنگین ہوگیا، گھنٹوں طویل غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ نےعوام کی مشکلات میںبھی اضافہ کردیا ۔

پیپکوحکام کے مطابق اس وقت ملک میں بجلی کی طلب سترہ ہزار تین سواٹھارہ جبکہ پیداوارچودہ ہزارآٹھ میگاواٹ ہے۔۔ہائیڈرل ذرائع سےپانچ ہزارتین سوچوراسی ،تھرمل ایک ہزارچھ سوچھیاسٹھ ،آئی پی پیزسےچھ ہزارآٹھ سوانسٹھ اورآرپی پیزسےننانوےمیگاواٹ بجلی حاصل کی جارہی ہےجبکہ کےای ایس سی کوسات سوچالیس میگاواٹ بجلی فراہم کی جارہی ہے۔شارٹ فال تین ہزارتین سودس میگاواٹ ہونےسے بجلی بحران ایک بار پھر سنگین ہوگیا ہے اور کئی کئی گھنٹے کی طویل لوڈ شیڈنگ نے عوام کو شدید گرمی میں دوہرے عذاب میں مبتلا کررکھا ہے

آدھا لاہور اندھیر نگری بن گیا‘شیخوپورہ حافظ آباد میںبھی بجلی کی طویل بندش، احتجاج

لاہور+حافظ آباد (نیوز رپورٹر+نمائندہ نوائے وقت) موسم کی بہتری کے باوجود بجلی کی طویل بندش کا سلسلہ رک نہ سکا لاہور، شیخوپورہ، حافظ آباد میں وقفہ وقفہ سے 16سے18 گھنٹے لوڈ شیڈنگ رہی۔ مزدور طبقہ پریشان ہوگیا، شیخوپورہ میں تاجروں نے احتجاج کیا۔ صدر رانا اشرف نے کہا زیادتی

مزید نتائج