تازہ ترین:

میں کھیلا: کے نتائج

پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹیسٹ میچ کل سے لندن میں کھیلا جارہا ہے۔

میزبان انگلینڈ کو پاکستان کے خلاف چارٹیسٹ میچوں کی سیریز میں دو صفر کیبرتری حاصل ہے۔ ادھر پاکستانی وکٹ کیپر ذوالقرنین حیدر انگلی زخمی ہونے کے باعث سیریز کے باقی میچوں سے باہر ہوگئے ہیں۔ ذوالقرنین حیدر کی جگہ کامران اکمل قومی ٹیم کے وکٹ کیپر ہوں گے۔ کامران اکمل کو پہلے ٹیسٹ میں ناقص کارکردگی کے باعث ایجبسٹنٹیسٹ سے ڈراپ کردیا گیا تھا۔ دوسری جانب انگلینڈ نے اوول ٹیسٹ کے لئے سکواڈ میں کوئی تبدیلی نہ کرتے ہوئےدوسرے ٹیسٹ کی فاتح ٹیم کو برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے