تازہ ترین:

میں میچ: کے نتائج

لارڈز ٹیسٹ سکینڈل کے مرکزی کردار مظہر مجید نے انکشاف کیا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ میں میچ فکس کرکے دوسرے فارمیٹس کی نسبت زیادہ پیسے کمائے جا سکتے ہیں۔

میچ فکسنگ سیکنڈل میڈیا میں آنے کے بعد سے روز نت نئے انکشافات بھی منظرعام پر آرہے ہیں۔ سیکنڈل کے مرکزی کردار مظہرمجید نے بتایا ہے کہ ٹیسٹ میچ میں جوا لگانا نسبتاً آسان، محفوظ اور منافع بخش ہے۔ ٹیسٹ کرکٹ میں کھیل کا دورانیہ زیادہ ہونے کے باعث کسی کو شک بھی نہیں گزرتا۔ میچ کی صورتحال ہرلمحہ تبدیل ہوتی ہے اور میچ فکسنگ کے بھاؤ میں بھی اتار چڑھاؤ پیدا ہوتا رہتا ہے۔ مظہر مجید نے بتایا ہے کہ وہ لارڈز ٹیسٹ کےعلاوہدوسرے میچز بھی فکس کرچکا ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ رواں سال کے اوائل میں کھیلا گیا سڈنی