تازہ ترین:

میں دہشتگردی: کے نتائج

سندھ رینجرزکی جانب سے کراچی میں یوم علی کے جلوس میں دہشتگردی کے خطرے کے پیش نظرسکیورٹی کے سخت اقدامات کئے گئے ہیں۔

کراچی میں سندھ رینجرزکے ہیڈ کوارٹر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کرنل جعفرعباس نے کہا کہ حضرت علی کے یوم شہادت کے موقع پردہشتگردی کے کسی بھی واقعے سے نمٹنے کے لئے سکیورٹی کے سخت اقدامات کئے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یوم علی کےموقع پرنکلنے والے جلوسوں کوفل پروف سکیورٹی فراہم کیا جائے۔ نشترپارک سے حسینیہ ایرانیاں کھارادرتک نکالے جانے والے مرکزی جلوس کے راستوں پررینجرزاہلکار تعنیات ہوں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ امن وامان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لئے پورا شہرسیل ہوگا جبکہ جلوس میں شامل ہونے والے

پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی کی زیرصدارت کور کمانڈرز کانفرنس میں دہشتگردی کیخلاف جاری جنگ اور پاک فوج کے پیشہ وارانہ امور پر غور کیا گیا۔

جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں منعقدہ ایک سو انتیسویں کانفرنس میں دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ، پاک فوج کے پیشہ وارانہ اور ترقیاتی امور اور پاک، افغان سرحد کی صورتحال کے ساتھ ملکی و علاقائی سکیورٹی امور سمیت مختلف معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق کانفرنس میں پاک فوج کی تاریخی جنگی مشقوں عزم نو سوئم کے کامیاب انعقاد اور اس کے مختلف پہلوؤں پر بھی غور کیا گیا۔ کور کمانڈرز کانفرنس میں پاک فوج کی پیشہ وارانہ تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔

مزید نتائج