تازہ ترین:

میگاواٹ: کے نتائج

8500 میگاواٹ کا ریکارڈ شارٹ فال....20-20 گھنٹے سے زائد لوڈشیڈنگ جاری‘ مظاہرے‘ گوجرانوالہ اور گجرات میں واپڈا دفاتر پر حملے

اہور/ اسلام آباد (کامرس رپورٹر/ رپورٹنگ ٹیم) ملک بھر مےں بجلی کا 8500مےگاواٹ کا رےکارڈ شارٹ فال ہوگےا جبکہ چشمہ نےو کلےئر پاور پلانٹ بھی ٹرپ کر گےا۔ لاہور ،سرگودھا، اوکاڑہ، سیالکوٹ، خانقاہ ڈوگراں ، ننکانہ صاحب سمیت ملک بھر میں اعلانیہ و غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ گذشتہ

ملک بھر میں بجلی کابحران بدستور جاری ہے اور شارٹ فال پانچ ہزار چھ سو اکیاسی میگاواٹ ہونے کے بعد لوڈ شیڈنگ دورانیہ بیس گھنٹے تک پہنچ گیا

پیپکو حکام کےمطابق ملک میں بجلی کی پیداواربارہ ہزارپانچ سو ستاسی جبکہ طلب اٹھارہ ہزار دو سو اڑسٹھ میگاواٹ ہے ۔ہائیڈرل پاورپلانٹس سے چھ ہزارچارسواٹھانوے، تھرمل سے ایک ہزار تین سوسینتیس، آئی پی پیز سے چار ہزارچھ سو چھالیس جبکہ رینٹل پاور پلانٹس سے ایک سو چھ میگاواٹ بجلی حاصل ہو رہی ہے۔ کے ای ایس سی کو سات سو تیس میگا واٹ بجلی فراہم کی جارہی ہے۔ بجلی کی طلب اور پیداوار میں فرق کے باعث شہروں میں بجلی کی بندش کا دورانیہ چودہ گھنٹے جبکہ دیہی علاقوں میں اٹھارہ سے بیس گھنٹے تک پہنچ گیا ہے۔ عوام کو دن کو

بجلی خسارہ 4ہزار میگاواٹ ہوگیا، 10سے 12گھنٹے لوڈشیڈنگ

لاہور (نیوز رپورٹر) بجلی کے نظام مےں خسارہ 4ہزار میگاواٹ ہوگیا ہے جس کو پورا کرنے کےلئے 10سے 12گھنٹے کےلئے بجلی بند کی جا رہی ہے۔ دوسری طرف فیروزپور روڈ کلمہ چوک فلائی اوور کی ٹرانسمیشن لائن کی ری لوکیشن اور تعمیر و مرمت کے باعث بند ہوئے 94 فیڈرز سے گارڈن ٹاﺅن، گلبرگ، چلڈرن

مزید نتائج