پشاور (جی این آئی) قومی کھیلوں کے دوسرے روز مجموعی طور پر آرمی نے گولڈ میڈلز کی تعداد 23کر لی ہے۔ دوسرے روز آرمی نے شوٹنگ مقابلوں میں چار سونے، تین چاندی اور دو کانسی کے تمغے جیتے۔ واپڈا کی ٹیم مجموعی طور پر تین سونے اور ایک چاندی کا تمغہ جیت کر دوسرے جبکہ پنجاب دو گولڈ میڈل