میڈ: کے نتائج

آ ر می میڈ یکل کیمپس میں ایک ہفتے کے دوران ڈینگی کے 26,788 افر اد کا معا ئنہ 282 مر یضو ں کا سی ا یم ایچ میں مفت علا ج

لاہور (اے پی پی ) پاک فوج کے ڈاکٹر وں نے ڈینگی کے خلا ف مہم میں گذشتہ ایک ہفتے کے دوران فری میڈیکل کیمپو ں میں 26788 مر یضوں کا معائنہ کیا ۔ وائرس سے متا ثر 17550 مر یضو ں کی تشخیص کیلئے خو ن کی سکریننگ کی گئی اور 282 شدید متا ثر مریضو ں کو سی ایم ایچ میں مفت علا ج کی سہولت دی گئی۔ آئی

امریکہ میں باسٹھویں ایمے ایوارڈ کی رنگا رنگ تقریب میں کامیڈی ڈرامہ ماڈرن فیملی اور میڈ مین نے سب سے زیادہ ایوارڈ حاصل کیے   

لاس اینجلس میں ہونے والی تقریب کےہال کو بہت خوبصورتی سے سجایا گیا تھا۔ ہال شوبزکی شخصیات سے کھچا کھچ بھرا ہوا تھا۔تقریب کی میزبانی اداکار اور کامیڈین جیمی فالن  نے کی جنھوں نے اپنے چٹکلوں اور پھبتیوں سے تقریب کو کشت زعفران بنا دیا۔ اس موقع پر میوزک پرفارمنس بھی دی گئی۔  زیادہ ایوارڈ کامیڈی ڈرامہ ماڈرن فیملی ،میڈ مین، گِلی اور دی کلوزر نے حاصل کیے۔ روشنیوں میں جگمگاتی یہ تقریب تین گھنٹے تک جاری رہی ۔ایمے ایوارڈ ٹیلی ویژن کےبہترین فنکاروں کےلیےمخصوص ہوتے ہیں اور ٹی وی کے مختلف پروگراموں

مذاکرات کا عمل جاری رہنا چاہئے‘ پالیسی بدلی نہ مسئلہ کشمیر کا ریڈی میڈ حل پش کریں گے : امریکہ

واشنگٹن (این این آئی + ثناءنیوز) امریکہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت اس کے دوست ممالک ہیں اور دونوں کے درمیان مذاکرات کا عمل جاری رہنا چاہئے‘ ہماری کشمیر پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کو امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیمز جونز کے انٹرویو کی مزید

مزید نتائج