میٹر: کے نتائج

اوور بلنگ‘ اوور ریڈنگ کے خاتمہ کے لئے ٹائم آف یوزر میٹر کی تنصیب شروع

لاہور (ندیم بسرا سے) چیئرمین نیپرا کی سخت سرزنش اور احکامات کے باوجود گرمیوں کا پورا سیزن گزارنے کے بعد پیپکو کی تقسیم کار کمپنیوں نے صارفین کے اوور بلنگ اور اوور ریڈنگ کے مسائل کو ختم کرنے کے لئے ٹائم آف یوزر میٹر لگانا شروع کر دئیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین نیپرا نے

اتھلیٹکس چیمپئن شپ: یوسین بولٹ کا 400 میٹر میں عالمی ریکارڈ

ڈیگو (اے ایف پی) عالمی اور اولمپک چیمپئن جمیکا کے یوسین بولٹ نے ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئن شپ میں 400 میٹر دوڑ میں عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ انہوں نے مذکورہ فاصلہ 37.04 سیکنڈ میں طے کیا۔ علاوہ ازیں یوسین بولٹ نے 200 میٹر ریس میں بھی گولڈ میڈل جیت لیا۔ بولٹ نے 200 میٹر کا فاصلہ 19.40 سیکنڈ

پنجاب کے مختلف شہروں میں رات گئے سے بارش کا سلسلہ جاری، لاہور میں اب تک چالیس ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ۔

لاہورسمیت پنجاب بھر میں رات سے ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے موسم خوشگوار ہوگیا اور شہریوں کے چہرے کھل اٹھے ہیں جبکہ بعض شہروں میں نشیبی علاقے زیرآب آ گئے ہیں۔بارش کے بعد شہریوں کو دفاتر جانے اور طلبہ کو سکول جانے میں مشکلات کا سامنا بھی کرنا پڑا ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سندھ اور بلوچستان کے بعض شہروں میں بھی تیز ہوائیں چلنے کے علاوہ گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ دوسری جانب ڈی جی محکمہ موسمیات عارف محمود کے مطابق لاہورمیں صبح سےاب تک چالیس ملی میٹربارش

مزید نتائج