میوٹیشن: کے نتائج

آبیانہ‘ سٹمپ ڈیوٹی‘ پروفیشنل ٹیکس‘ میوٹیشن فیس میں اضافے کی تجاویز‘ لگژری گاڑیوں پر ٹیکس کم کرنے کی تجویز دی گئی

لاہور (معین اظہر سے) حکومت نے آئندہ سال میں سرکاری سطح پر ٹیکس نیٹ بڑھانے اور تقریباً 5 سے 10 ارب روپے کے نئے‘ پرانے ٹیکسوں اور ڈیوٹیوں میں اضافے کی تجاویز تیار کر لی ہیں، ریکوری بہتر بنانے کے لئے ٹیکس اکٹھاکرنے والے ملازمین کو سپیشل مراعات کا پیکج تیار کیا جارہا ہے اس