لاہور(کامرس رپورٹر) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے فرائض سے غفلت برتنے اور کمپنی کے امور کے مفاد میں ڈپٹی مینجر آپریشن شیخوپورہ رورل ڈویژن محمد ممتاز خان کو معطل کر دیا جبکہ 6 ڈپٹی مینجرز آپریشن کو شوکاز نوٹس 6 آفیسرز کو وارننگ اور 15 ڈپٹی مینجرز کو ٹرانسفر کر دیا۔