مینجر: کے نتائج

پی سی بی نےانتخاب عالم کو عہدے سے ہٹا کردورہ زمبابوے کےلیےنوید اکرم چیمہ کو کرکٹ ٹیم کا نیا مینجر مقرر کردیا

انتخاب عالم بیک وقت پاکستانی کرکٹ ٹیم کے مینجر اور نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے ڈائرئکٹر کی حثیت سے کام کر رہے تھے ۔پی سی بی کے مطابق انتخاب عالم کے لیے ایک وقت میں دوعہدوں پر کام کرنا مشکل تھا لہذا انہیں ایک عہدے سے ہٹا یا گیا ہے۔ پی سی بی نے بتایا کہ اگر انتخاب عالم بطورمینجر ملک سے باہر ہوتے ہیں تو نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے معاملات خراب ہوتے ہیں۔لہذا اس معاملے کے پیش نظر آج گورننگ باڈی کے ممبر نوید اکرم چیمہ کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا نیا مینیجربنایا گیا ہے

این ایل سی کیس : ظفر قریشی نے پھر تفتیش کا چارج سنبھال لیا‘ مونس الہی کے مینجر کو گرفتار کرنیوالے چار تفسیشی افسروں کی دوسرے صوبوں میں ٹرانسفر

لاہور + اسلام آباد (خبر نگار + نمائندہ خصوصی + وقت نیوز+آئی این پی) سپریم کورٹ کے حکم پر ایف آئی اے میں بطور ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل بحال ہونے والے ظفر قریشی کی پانچ رکنی تحقیقاتی ٹیم کے 4 افسروں کو ایف آئی اے حکام نے ہفتے کو علی الصبح دوسرے صوبوں میں ٹرانسفر کر دیا‘ ان چاروں

پاکستانی گلوکار اور موسیقار راحت فتح علی خان اور ان کے مینجر پر بھارت میں پندرہ، پندرہ لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق راحت فتح علی خان اور ان کے مینجر معروف کو پندرہ، پندرہ لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے۔ راحت فتح علی خان پر جرمانہ کسٹم حکام نے بھارتی فارن ایکسچینج ایکٹ کے تحت عائد کیا ہے۔ وہ نئی دہلی ائیر پورٹ پر کسٹم حکام کو جرمانہ ادا کرنے کے بعد وطن واپس آئیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ان سے برآمد کی گئی رقم کسٹم حکام نے ضبط کررکھی ہے۔ گزشتہ روز راحت فتح علی خان سے ڈیپارٹمنٹ آف ریونیو انٹیلی جنس حکام نے پوچھ گچھ کے بعد کسٹمز اور فارن ایکسچینج منیجمنٹ ایکٹ کے تحت فرد جرم عائد کی تھی ۔

مزید نتائج