لاہور (خصوصی رپورٹر) جمعیت علماءاسلام (س) کے زیر اہتمام لاہور سمیت ملک بھر میں دینی و سیاسی جماعتوں نے سوئٹزر لینڈ میں مساجد کے میناروں پر پابندی کے خلاف یوم احتجاج منایا گیا‘ اس سلسلے میں مختلف اضلاع میں احتجاجی جلوس نکالے گئے جن سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ حکومت