دس روزہ سالانہ اینی میشن میلے کی تقریبات میں ورکشاپس بھی شامل ہیں۔میلے میں دنیا بھر سے دو سو اٹھاسی فلموں کی اینی میشن دکھائی جائے گی،میلے کا آغاز برطانوی اینی میٹر فل مولےکی فیچر فلم'' ڈیڈ بٹ نو بریڈ''سے کیا گیا،فیچرفلم کی اینی میشن میں برش کے بجائے کمپیوٹر گرافکس کا استمال کیا گیا تھا۔بین الاقوامی اینی میشن میلے کا اختتام چار ستمبرکو ہوگا،جس میں بہترین اینی میشن فیچر دکھانے والے کو انعام بھی دیا جائے گا