میلبورن: کے نتائج

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے میلبورن ٹیسٹ کے فیلڈ امپائرزعلیم ڈار اور ٹونی ہل سے الجھنے پرآسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ پرمیچ فیس کا چالیس فیصد جرمانہ عائد کردیا ہے۔

میچ ریفری رنجن مدوگالے نے رکی پونٹنگ کو آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کے لیول ون کی خلاف ورزی کا مرتکب قراردیا اوران پرمیچ فیس کا چالیس فی صد جرمانہ کیا جوپانچ ہزارچارسو ڈالرزبنتا ہے۔ آسٹریلوی کپتان نے انچاس کے سکورپرکیون پیٹرسن کوناٹ آؤٹ قراردینے پرتھرڈ امپائر سے فیصلے کا مطالبہ کیا جنہوں نے تمام ٹیکنالوجی ذرائع استعمال کرتے ہوئے پاکستانی امپائرعلیم ڈارکے فیصلے کو درست قراردیا۔ شکست کے خوف سے پریشان رکی پونٹنگ نے اس فیصلے پر بھی خاموشی اختیارنہ کی اورپیٹرسڈل سے مل کرفیلڈ امپائرزکو نازیبا

میلبورن کرکٹ ٹیسٹ میں انگلش باؤلرز کی تباہ کُن باؤلنگ کےسامنے آسٹریلیا کی بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہوئی اور پوری ٹیم صرف ٹھانوے رنز پر آؤٹ ہوگئی

انگلینڈ اورآسٹریلیا کےدرمیان ایشیز سیریز کے چوتھے ٹیسٹ کے پہلے دن انگلینڈ نے شاندار باؤلنگ کرتے ہوئے آسٹریلیا کی پوری ٹیم کو صرف اٹھانوے رنز پر آؤٹ کر دیا .میلبورن میں کھیلے جانے والے اس میچ میں انگلینڈ کے کپتان اینڈریو سٹراس نے ٹاس جیت کر پہلے آسٹریلیا کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ یہ فیصلہ انگلینڈ کے لیے نہایت سود مند ثابت ہوا اور لنچ سے قبل ہی آسٹریلیا کے پانچ اہم کھلاڑی آؤٹ ہوگئے۔ لنچ کے بعد بھی آسٹریلوی بیٹسمین انگلینڈ کی عمدہ باؤلنگ کے سامنے نہ ٹھہر سکے اور کلارک اور ہیڈن بھی آؤٹ ہوگئے۔جب

پاکستان کے قرضوں کی ادائیگی دو سال کے لئے منجمد کر دی جائے: میلبورن کانفرنس

سڈنی (آن لائن) دنیا بھر کی خیراتی تنظیموں نے میلبورن کانفرنس میں مطالبہ کیا ہے کہ لاکھوں سیلاب زدگان کی امداد کے لئے پاکستان کے قرضوں کی ادائیگی دو سال کے لئے منجمد کر دی جائے۔ ورلڈ ویژن آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹو ٹم کاسٹیلو نے اقوام متحدہ کی ہیلتھ کانفرنس کے دوران

مزید نتائج