میلادالنبی: کے نتائج

ملک بھرمیں جشن عید میلادالنبی مذہبی جوش وجذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔

رحمت اللعالمین صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد کے جشن پرعمارتوں، شاہراہوں اور گلی محلوں کو سجایا گیا ہے۔ گنبد خضریٰ کے قد آدم ہورڈنگز اور نعتیہ بینرز آویزاں ہیں۔ مختلف شہروں قصبوں اوردیہات میں محافل نعت اور سیرت کانفرنس منعقد کی جا رہی ہیں۔ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں اور قصبوں میں میلاد النبی کے جلوس نکالے جارہے ہیں۔ کراچی میں جشن عید میلاد النبی کے موقع پرپورا شہر رنگ و نور میں ڈوبا ہوا ہے۔ عاشقان رسول کی جانب سے میلاد کی محفلیں منعقد کی جا رہی ہیں۔کراچی میں نمائش چورنگی جشن عید میلادالنبی کے موقع

لندن: برطانوی وزیر خارجہ کی عید میلادالنبی کے جلوس میں شرکت

لندن (آصف محمود سے) برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ ملی بینڈ نے گذشتہ روز مسلم موومنٹ برطانیہ کے زیرانتظام ایسٹ لندن سے نکالے جانے والے عید میلادالنبی کے جلوس میں شرکت کی۔ جلوس کے اختتام پر والتھم فارسٹ ٹاﺅن ہال میں عید میلادالنبی کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اُنہیں انتہائی

چاند نظر نہیں آیا‘ یکم ربیع الاول کل عید میلادالنبی 27 فروری ہفتہ کو ہو گی

کراچی (ریڈیو مانیٹرنگ) مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کو ربیع الاول کا چاند ملک بھر میں کہیں نظر نہیں آیا لہذا یکم ربیع الاول منگل 16 فروری کو ہو گی جبکہ عید میلادالنبی 27 فروری بروز ہفتہ ہو گی۔

مزید نتائج