اسلام آباد (ثناءنیوز) برطانوی ادارے آکسفیم نے کہا ہے کہ پاکستان میں 57 فیصد لوگوں کو بھوک مٹانے کے لئے مناسب خوراک میسر نہیں جبکہ 42 فیصد کی قیمتوں میں اضافے کے باعث خوراک کم ہو گئی ہے۔ آکسفیم کے پاکستان سمیت 17ممالک میں کئے گئے سروے کے مطابق پاکستان میں 42 فیصد لوگ خوراک کی