میزبانی: کے نتائج

چوتھی بین الصوبائی گیمز 6 ماہ کیلئے ملتوی میزبانی کوئٹہ کے پاس رہیگی

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے چوتھی بین الصوبائی گیمز چھ ماہ کے لئے ملتوی کر دیں۔ فیصلہ گذشتہ روز پی آر اے کے اجلاس میں کیا گیا، زیادہ تر ممبران کی رائے تھی کہ گیمز کو کوئٹہ سے اسلام آباد شفٹ کر دیا جائے لیکن کوئٹہ اولمپک ایسوسی ایشن کے عہدیداران کی

چوتھی بین الصوبائی گیمز کی میزبانی اسلام آباد کو دینے کا اصولی فیصلہ

لاہور (سپورٹس رپورٹر) چوتھی بین الصوبائی گیمز کی میزبانی اسلام آباد کو سونپنے کا اصولی فیصلہ، حتمی اعلان آج پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے ہونے والے اجلاس میں کیا جائیگا۔ یہ گیمز اگلے ماہ کوئٹہ میں منعقد ہونا ہیں لیکن پنجاب کے کھلاڑیوں کے والدین اپنے بچوں کو کوئٹہ

انٹرنیشنل کی فیڈریشن کا بھارت سے چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی واپس لینے کا باقاعدہ اعلان

لوزان (ریڈیو نیوز) انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے بھارت سے چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی واپس لے لی جس کا باقاعدہ اعلان کردیا گیا۔ ایف آئی ایچ کے مطابق میزبانی بھارت میں بالادستی کی کھینچاتانی پر واپس لی گئی۔ بھارت براہ راست چیمپئنز ٹرافی نہیں کھیل سکے گا۔ نئے میزبان ملک کا فیصلہ

مزید نتائج