میزائل: کے نتائج

فاسٹ اٹیک میزائل کرافٹ کی شمولیت سے پاکستانی بحریہ نے بھارت پر برتری حاصل کر لی

لاہور (خصوصی رپورٹ) پاک بحریہ مےں جدید ترین فاسٹ اٹیک میزائل کرافٹ کی شمولیت سے پاکستانی بحریہ کو بھارت پر برتری حاصل ہوگئی ہے۔ سٹیلتھ صلاحیت سے آراستہ فاسٹ اٹیک میزائل کرافٹ اپنی نوعیت کا واحد کرافٹ ہے جس مےں جدید ترین ٹیکنالوجی استعمال کی گئی ہے اور پاکستان خطے کا واحد

نیٹوحکام نےلیبیا کےاسلحہ خانوں سےہزاروں اینٹی ایئرکرافٹ میزائل غائب ہونےکی تصدیق کی ہے۔

جرمن میڈیا نےدعوی کیا ہےکہ لیبیا کےاقتدارسےمحروم ہونے والےرہنما معمرقذافی کےاسلحہ خانہ سےدس ہزارسام سیون طیارہ شکن میزائل غائب ہوچکےہیں۔چوری ہونیوالےیہ میزائل کمرشل جہازوں کوتباہ کرنےمیں استعمال ہوسکتےہیں۔ لیبیا کی عبوری کونسل کے جنرل محمد عدیہ کا کہنا ہےکہ معمر قذافی نےسوویت اوربلغارین ساخت کےبیس ہزارسام میزائل خریدے تھے جن میں سےہزاروں میزائل غائب ہوچکےہیں جوکینیا اورافغانستان میںغلط ہاتھوں میں جاسکتےہیں۔

بھارت کا ایٹمی صلاحیت کے حامل اگنی ٹو میزائل کا تجربہ‘2 ہزار کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے

بیلاسور (آن لائن) بھارت نے زمین سے زمین تک مارے کرنے والے ایٹمی صلاحیت کے حامل اگنی ٹو بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے جو 2 ہزار کلومیٹر تک اپنے ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ زی نیوز کے مطابق دفاعی ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ تجربہ گزشتہ صبح بھارتی ریاست اڑیسہ کے ساحل پر

مزید نتائج