میرانشاہ: کے نتائج

میرانشاہ: شدت پسندوں کے 2 گروہوں میں تصادم‘ 7 جاںبحق

میران شاہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک افغان سرحد کے قریب شمالی وزیرستان میں شدت پسندوں کے دو گروہوں میں تصادم سے 7 افراد جاںبحق ہو گئے۔ جاںبحق

میرانشاہ کے علاقے حسن خیل میں امریکی ڈرون حملے میں تئیس افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ۔

امریکی جاسوس طیارے نے اسپن وام حسن خیل کے علاقے میں ایک مکان پر پانچ میزائل داغے جس کے نتیجہ میں مکان میں موجود تئیس افراد جاں بحق جبکہ دوزخمی ہوگئے۔ حملے میں مکان بھی مکمل طور پرتباہ ہوگیا۔ مقامی افراد نے زخمیوں اپنی مدد آپ کے تحت قریبی ہسپتال منتقل کیا۔میزائل حملے کے بعد بھی علاقے میںجاسوس طیاروں کی پروازیں جاری ہیں جس کی وجہ سے لوگوں میں شدید خوف ہراس پایا جاتا ہے۔ یاد رہے کہ اس سے پہلے سترہ مارچ کو بھی میران شاہ کے علاقے دتہ خیل میں ایک قبائلی جرگے پر جاسوس طیاروں سے متعدد میزائل برسائے گئے

23 خود کش بمبار کسی بھی وقت نئی واردات کر سکتے ہیں‘ گرفتار دہشت گرد میرا تعلق میرانشاہ سے ہے، جہاد کےلئے آئے ہےں

ڈی جی خان (نامہ نگار) پولیس ایک نوجوان مبینہ خودکش حملہ آور کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام کی طرف لے گئی ہے۔ دھماکوں کے دوران پولیس اور مقامی لوگوں نے اس مبینہ خودکش حملہ آور کو گرفتار کیا اس نے اس وقت خودکش جیکٹ پہن رکھی تھی اس کی عمر 16سال بتائی جا رہی ہے، اس نے اپنا نام

مزید نتائج