میر: کے نتائج

کشمیری اور پاکستانی منظم ہو کر بھارت کو بے نقاب کریں: میر واعظ

برسلز (نامہ نگار) پاکستان پیپلز پارٹی بیلجئم کے صدر حاجی وسیم اختر نے حریت کانفرنس کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق سے ملاقات کی۔ اس دوران انہوں نے میر واعظ کو پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین و صدر پاکستان آصف علی زرداری کی طرف سے نیک خواہشات پہنچائیں اور انہیں پی پی پی کی

امریکی الزامات پاکستان کےخلاف کھلی جنگ کا اعلان ہے: ساجد میر

لاہور (خصوصی نامہ نگار) مرکزی جمعیت اہل حدیث کے سربراہ سینیٹر ساجد میر نے کہا ہے کہ آئی ایس آئی اور پاک فوج پر امریکی الزامات پاکستان کے خلاف کھلی جنگ کا اعلان ہے، پاک فوج ملکی سلامتی کی ضامن ہے، سیاسی عسکری قیادت متحد ہوکر منہ توڑ جواب دے، امریکہ پر تکیہ چھوڑ کر پاکستان

مسلمان کے پاس سب سے قیمتی چیز ایمان ہے : علامہ حسن میر قادری

پیرس (صاحبزادہ عتیق سے) مسلمان کے پاس سب سے قیمتی چیز ایمان ہے اور شیطان ہمیشہ اس کو چھیننے کے درپے رہتا ہے۔ گزشتہ روز ان خیالات کا اظہار علامہ حسن میر قادری نے فرانس میں منہاج یوتھ کے زیر اہتمام عید ملن پارٹی میں کیا۔ انہوں نے نوجوانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایمان کی حفاظت اللہ تعالیٰ کی مدد اس کے ذکر' روزہ' نماز اور طہارت سے کی جاتی ہے اور نیک و صالح صحبت سے ایمان تازہ ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ادارہ منہاج القرآن تمام مسلمانوں اور پاکستانیوں کی عبادت گاہ ہے یہاں تشریف لایا کریں آپ کو ادارہ منہاج

مزید نتائج