میدان: کے نتائج

افغانستان سے پھر وزیرستان پر حملہ‘15سے زائد مارٹر گولے میدان میں گرے، جانی نقصان نہیں ہوا

میران شاہ (اے این این+ ریڈیو نیوز) شمالی وزیرستان میں افغانستان سے 15 سے زائد مارٹر گولے فائر کئے گئے تاہم گولے گرنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر کو افغانستان سے ایک بار پھر پاکستان کی داخلی خودمختاری کی خلاف ورزی کرتے ہوئے 15 سے زائد مارٹر گولے

سیاست کے میدان میں قدم رکھا تو یہ چاغی جیسا کامیاب دھماکہ ہو گا: ڈاکٹر قدیر

لاہور (خصوصی انٹرویو: خواجہ فرخ سعید) محسن پاکستان اور ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا ہے کہ نظام تبدیل نہ کیا گیا تو ایک مرتبہ پھر وہی لوگ آجائیں گے جنہوں نے ملک کو لوٹ مار اور عوام کو مسائل کے سوا کچھ نہیں دیا، فی الحال مےں میدان سیاست مےں نہیں کود رہا بلکہ مےں

بھارتی سماجی کارکن انا ہزارے کو نئی دہلی کے رام لیلا میدان میں پندرہ دنوں کی بھوک ہڑتال کرنے کی اجازت مل گئی ۔

مہاتما گاندھی کی تعلیمات سے متاثر بھارتی بزرگ سماجی کارکن انا ہزارے کے ایک قریبی ساتھی نے تصدیق کی ہے کہ پولیس نے انا ہزارے کو نئی دہلی کے رام لیلا میدان میں پندرہ دنوں کی بھوک ہڑتال کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ انا ہزارے اور پولیس کے مابین رات گئے ہونے والی اس ڈیل کی اطلاع عام ہونے کے بعد ہزارے کے سینکڑوں حامیوں نے خوشیاں منائیں اور رات بھر نئی دہلی میں جھومتے اور گاتے رہے۔ اطلاعات کے مطابق چوہتر سالہ انا ہزارے آج مقامی وقت کے مطابق تین بجے احتجاجی بھوک ہڑتال کے لیے رام لیلا میدان پہنچیں گے

مزید نتائج