میثاق: کے نتائج

صدرزرداری نے میثاق جمہوریت کا بیڑا غرق کردیا، حکومت کو چاہیے کہ تمام اہم ایشوزپارلیمنٹ میں لائے۔ میاں نوازشریف

اسلام آباد میںمسلم لیگ نون کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نوازشریف کا کہنا تھا کہ اب ہم کسی مصلحت کا شکار ہونے کے بجائے حکومت کو ٹف ٹائم دیں گے۔انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ نون انتظامی بنیادوں پرنئے صوبے بنانے کے حق میں ہے لیکن اس معاملے پرحکومت کی نیت میں فتورہے۔ نوازشریف نے اپنے خطاب میں کہا کہ عدلیہ کی بحالی کے لیے صدر آصف علی زرداری نے ایک سے زائد معاہدے کیے جس سے میثاق جمہوریت کا بیڑا غرق ہوگیا۔ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے قبل پارلیمنٹ ہاؤس کے باہرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میاں

میثاق جمہوریت کے نام پر دھوکہ دیا گیا‘ پیپلز پارٹی سے اتحاد بہت بڑی غلطی تھی : نوازشریف

لاہور (اے پی اے + این این آئی + آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نوازشریف نے کہا ہے پیپلز پارٹی سے اتحاد مسلم لیگ (ن) کی بہت بڑی غلطی تھی جس کا خمیازہ ہم آج بھی بھگت رہے ہیں۔ ہمیں دھوکہ دیا گیا اور میثاق جمہوریت کے نام پر جمہوریت کے ساتھ بہت بڑا مذاق کیا گیا۔ آج ہر طرف کرپشن کا

شہبازشریف میثاق جمہوریت کے تحت چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی بحالی کے کچھ عرصہ بعد انہیں فارغ کرنے پررضامند تھے۔ وکی لیکس

وکی لیکس کے مطابق لاہورمیں امریکی قونصلیٹ کے پرنسپل افسربریان ڈی ھنٹ سے ملاقات میں شہازشریف نے شریف برادران کی حکومت اور چیف جسٹس کی بحالی سمیت صدر سے اختیارات کی وزیر اعظم کو منتقلی پر بات چیت کی تھی۔ ویب سائٹ کے مطابق بات چیت کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا تھا کہ افتخار چودھری مشکلات پیدا کرنے والے جج ہیں اور ان کے اختیارات محدود کرنے کی ضرورت ہےلہذا ان کے معاملے کو ختم کرنے کے لیے انہیں فوری طور پر بحال کرکے کچھ عرصہ کے بعد فارغ کر دیا جائے۔وزیر اعلی پنجاب کا کہنا تھا کہ جسٹس افتخارمحمد

مزید نتائج